17 مارچ، 2019، 2:51 PM

جنرل باقری شام روانہ ہوگئے

جنرل باقری شام روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری شام روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری شام روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں شام اور عراق کی مسلح افواج کے چيف آف اسٹافس بھی شرکت کریں گے۔

اجلاس میں تینوں ممالک کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹافس باہمی تعاون کو فروغ دینے پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1888920

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha